پاکستان تحریک انصاف برطانیہ کے صدر ملک عمران خلیل اور تنویر احمد کوآرڈینیٹر سپورٹس اینڈ آرٹ نے مانچسٹر میں الیکشن آگاہی مہم کیلئے ایک میٹنگ کا انعقاد کیا جس میں برطانیہ، ڈنمارک ، ناروے ، اور اسکاٹ لینڈ کی تنظیموں کے صدور ، سیکرٹری جنرل اور عہدیداران نے شرکت کی ، میٹنگ کی نظامت کے فرائض پی ٹی آئی برطانیہ کے سیکرٹری جنرل رانا حامد افضل نے انجام دیے ، آپ کو لیکر چلتے ہیں مانچسٹر جہاں 247 نیوز ورلڈ کے سی ای او اعجاز افضل شیخ میٹنگ کے مہمان خصوصی اور پی ٹی آئی یوکے و یورپ کے مرکزی رہنما صاحب زادہ عامر جہانگیر خان سے بات کر رہے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں