راولپنڈی( کورٹ رپورٹر)عمران خان اور بشریٰ بی بی دونوں کو عدت نکاح کیس میں7 سال قید اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سناءی گیی ہے۔سینیئر سول جج قدرت اللہ نے سابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدت میں نکاح کیس کا فیصلہ سنا دیا جس کے تحت نکاح غیر شرعی قرار دیا گیا۔عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 7، 7 سال قید اور 5، 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔جج قدرت اللہ نے عمران خان، بشریٰ بی بی اور ان کے وکلا کی موجودگی میں فیصلہ سنایا۔ درخواست گزار خاور مانیکا اپنا کیس ثابت کرنے میں کامیاب رہے۔ گذشتہ روز بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے 342 کا بیان بھی قلمبند کرا دیا۔
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]مقبول خبریں
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]