لندن(سٹاف رپورٹر)کرکٹ کے حوالے سے دنیا بھر میں معروف شخصیت اور مارشس کرکٹ کلب کے بانی چیرمین سلیم یاسین کو پاکستان ہاءی کمیشن لندن میں منعقدہ ایک تقریب میں ان کی گراں قدرخدمات کے اعتراف میں ایوارڈ دیا گیا۔یہ ایوارڈ برطانیہ میں پاکستان کے ہاءی کمشنرڈاکٹرمحمد فیصل نے دیا۔پاکستان ہاءی کیمشن کا ہال لوگوں سے کچھا کچھ بھرا ہو ا تھا۔ مہمان خصوصی پاکستانی ہاءی کیمشنر ڈاکٹر محمد فیصل تھے۔سلیم یاسین کو اس سے قبل برطانیہ کامعتبر ایوارڈ دی جیول ان دی کراون (The Jewel in the Crown) بھی حاصل کر چکے ہیں۔ایورڈ ملنے پر سلیم یاسین نے پاکستان ہاءی کمشنر اور دیگر لوگوں کا شکریہ کا ادا کیا۔
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]مقبول خبریں
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]