واشنگٹن(پولیٹیکل رپورٹر) غزہ جنگ پر امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو گالی دے دی۔مسلسل ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرنے پر اسرائیلی وزیراعظم کو گالی دیتے ہوئے کہا کہ نیتن یاہو کو مزید جنگ سے روکنا ہوگا۔امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے انتخابی مہم کے لیے فنڈز دینے والے مخیر اور قابل اعتماد افراد کے ساتھ گفتگو میں غزہ سیز فائر میں سب سے بڑی رکاوٹ بننے اور فوجی کارروائی سے باز نہ آنے پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔اسرائیلی وزیراعظم کے لیے نازیبا الفاظ پر جوبائیڈن کو تنقید کا سامنا بھی ہے۔ اسرائیلی حکام نے کہا کہ یہ توہین آمیز رویہ ہے جو کسی طور قابل قبول نہیں۔
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]مقبول خبریں
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]