سٹاف رپورٹر
لندن:برطانیہ کی معروف سماجی،کاروباری اور کرکٹ کے حوالے سے جانی پہچانی شخصیت اور مارشس کرکٹ کلب کے چیرمین سلیم یاسین کے بہنوءی برطانوی قصبے سلاو میں وفات پا گیے ۔اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی ترین مقام دے اورپسماندگان کو صبر کرنے کا حوصلہ عطا کرے،امین۔
ادارہ نواءے وقت اور ڈان ان کے غم میں برابر کا شریک ہے
