لاہور: سلمان اکرم راجا کو گرفتار کر لیا گیا

سٹاف رپورٹر+ڈان ٹی وی نیوز
لاہور پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجا کوگرفتار کر لیا۔
ڈان ٹی وی کے مطابق سلمان اکرم راجا کو پی ٹی آئی کے دفتر کے باہر سے گرفتار کیا گیا ہے۔
لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کا احتجاج جاری تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں