سٹاف رپورٹر+ ڈان ٹی وی رپورٹ
لندن:برطانیہ کے ایوارڈ یافتہ سینر صحافی ،ڈایریکٹر نیوز دان ٹی وی نے کہا ہے کہ کمشنر راولپنڈی کے مستعفی ہونے کے بعد بحران مزید بڑھ گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پاس کوئی راستہ نہیں بچا، سوائے اس کے کہ وہ شکست کو قبول کرے اور ملک کر آگے بڑھنے دے۔
