لندن:(جنرل رپورٹر)پاکستان دنیا بھر میں اداروں کے عہدےداروں کی وجہ مذاق بن گیا ہے ہ’پاکستان ٹوئٹر لوڈ شیڈنگ متعارف کروانے والا پہلا ملک‘ بن گیا ہے۔پاکستان میں گزشتہ چار دن سے بند ایکس (سابق ٹوئٹر) کی سروس وقتی طور پر بحالی کے بعد دوبارہ متاثر ہو گئی ہے۔انٹرنیٹ اور ویب سائٹس کی بندش کو مانیٹر کرنے والی سائٹ ڈاؤن ڈیٹیکٹر کے مطابق پاکستان میں سنیچر کی رات کو تقریباً نو بجے ایکس کی سروس بند ہو گئی تھی۔اتوار اور پیر کے روز ایکس کی سروس کچھ وقت کے لیے بحال ہوئی مگر کچھ ہی دیر میں دوبارہ متاثر ہو گئی تھی۔ سروس متاثر ہونے کے بعد صارفین ایکس استعمال نہیں کر پا رہے۔
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]مقبول خبریں
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]