پاکستنی نے لندن میں خودکشی کرنے والے 29 افراد کی جانیں بچا لییں،’میمبر آف دی برٹش ایمپائر‘ (MBE) کےاعزاز سے نوازا گیا

لندن(سٹاف رپورٹر) لندن میں مقیم پاکستانی نژاد رضوان جاوید لندن کے ٹرین نیٹ ورک کے لیے کام کرتے ہیں۔ وہ الزبتھ لاین ڈیوٹی سٹیشن میینجر ہیں ۔اپنے کام کے دوران انھوں نے 29 لوگوں کو خودکشی سے روک کر ان کی جانیں بچائیں۔اس وجہ سے برطانوی حکومت نے انھیں ’میمبر آف دی برٹش ایمپائر‘ (MBE) کےاعزاز سے بھی نوازا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں