غیر یقینی انجام:پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ :فرخ حبیب ورک ویزے پر اٹلی آییں گے

اٹلی میں مقیم کزن نے اپنی کمپنی کے ذریعے ویزہ کے لیے اپلاءی کیا ہے ،کزن کا انکشاف
اٹلی:(ڈاکٹر اختر گلفام سے) پاکستان تحریک انصاف کے سابق مرکزی رہنما، سابق وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات اور 9 میی کے واقعہ کے بعد پی ٹی آءی چھوڑکر استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کرنے والے فرخ حبیب کا انجام غیر یقینی کا شکار ہوچکا ہے ۔ڈیلی ڈان لندن،روزنامہ نواءے وقت لندن اور ڈان ٹی وی کے مطابق اب انہوں نے پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔یورپی ملک اٹلی میں مقیم فرخ حبیب کے کزن نے انکشاف کیا ہے کہ فرخ حبیب ورک پرمٹ پراٹلی آ رہے ہیں۔جس کے لیے میں نے فرخ حبیب کے ورک پرمٹ کے لیے اپنی کمپنی کے ذریعے اپلاءی کیا ہے۔یونہی ورک پرمٹ جاری ہوا، وہ اٹلی پہنچ جاییں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں