کورٹ رپورٹر
کراچی:سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی (پی ٹی اے) کو ہدایت کی کہ ملک بھر میں ایکس سروس کو بحال کیا جائے۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے بھی اس حوالے سے تاحال کوئی بیان جاری نہیں کیا۔ ویب سائٹ ڈاؤن ڈیٹیکٹر پر تاحال صارفین ایکس کی بندش کے بارے میں شکایت کررہے ہیں۔
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]مقبول خبریں
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]