عمران خان آئی ایم ایف کو خط میں انتخابات کے آڈٹ کی شرط رکھنے کا کہیں گے: علی ظفر

سٹاف رپورٹر
راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر علی ظفر نے جمعرات کو راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان آج آئی ایم ایف کو خط لکھیں گے جس میں عالمی ادارے سے کہا جائے گا کہ حکومت سے بات چیت سے پہلے انتخابات کے آڈٹ کی شرط رکھی جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں