کاش آپ نے ایف -16 طیارےمار گرائیں ہوتے ، میں 100 فیصد کہہ سکتی ہوں کہ کوئی F-16 طیارے تباہ نہیں کیے گئے،صحافی کرسٹن فئیر
لندن(پولیٹیکل رپورٹر)دنیا میں پلوامہ ڈرامے پر بھارت کا جھوٹ ایک بار پھر بے نقاب ہوگیا،مغربی صحافی کرسٹن فیئر نےبھی بھارتی جھوٹ کی قلعی کھول دی.مغربی
صحافی کرسٹن فیئر نے بھارتی پلومہ ڈرامے کے جھوٹ پر سے پردا اٹھا دیا۔مغربی
صحافی کرسٹن فئیر کا کہنا ہے کہ میں 100 فیصد کہہ سکتی ہوں کہ کوئی F-16 طیارے تباہ نہیں کیے گئے۔انہوں نے کہا کہ میں کہتی ہوں کہ کاش آپ نے ایف -16 طیارےمار گرائیں ہوتے ۔نیویارک ٹائمز کے مطابق جنگی جنون میں مبتلا بھارتی فضائیہ کے پائلٹ نے جلد بازی میں اپنا ہی طیارہ گرا دیا۔دوسری جانب بھارت کے اپنے دفاعی ماہرین نے بھارتی فضائیہ کا جھوٹا اور من گھڑت دعویٰ مسترد کر دیا۔
سابق بھارتی جنرل سید عطا حسنین کا کہنا ہے کہ اگر کسی نے ہمیں انفارمیشن آپریشنز چلانے کا طریقہ سکھایا ہے تو وہ پاکستان کا آئی ایس پی آر ہے۔
ڈاکٹر عاصم کو عمران خان سے جیل میں ملاقات کی اجازت نہ مل سکی،سوا گھنٹے سے زائد اڈیالہ جیل کے باہر موجود رہے، واپس چلے گئے
برطانوی حکومت کی بہت بڑی غلطی:……………دنیا کے امیر ترین شخص کا ای میل ایڈریس لیک ہونے پر برطانیہ کی معذرت
چانسلر کا انتخاب،عمران خان کی مقبولیت پر آکسفورڈ یونیورسٹی بھی مشکل میں پڑ گئی
حکومت یونیورسٹیزکو بند کرنے کے بہانے تلاش کرنے لگی :……….سرکاری جامعات قومی خزانے پر بوجھ، سرکاری شعبے کی 80 فیصد یونیورسٹیز روایتی تعلیم ، میڈیکل اور صحت دونوں شعبوں میں تین سے چار سالوں میں ڈیفالٹ ہو جائیں گی
برطانوی حکومت نے سابق افغان حکومت کے فوجیوں کو برطانیہ میں دوبارہ آباد ہونے کی اجازت دینے کا فیصلہ، درخواستیں منظور