ہمارا مینڈیٹ چرایا گیا :،آءی ایم ایف کو پاکستانیوں کی 12 لاکھ سے زاید ای میلز موصول

یہ ہماری نمایندہ حکومت نہیں ،آءی ایم ایف منصفانہ تحقیقت تک دھاندلی شدہ گورنمنٹ کو قبول نہ کرکے قرض نہ دے،اکثرای میلیز کا متن
لندن:(ڈاکٹر اختر گلفام سے) آءی ایم ایف کو اب تک پاکستانیوں کی 12 لاکھ سے زاید ای میلز موصول ہوچکی ہیں جبکہ مزید ای میلز آرہی ہیں۔ آءی ایم ایف کے لندن آفس کے مطابق ان ای میلز میں اکثریت کا متن اس طرح کا ہے کہ دھونس ، دھاندلی ،زور زبردستی اور اسلحہ کے زور پرہمارا مینڈیٹ چرایا گیا ہے ۔پاکستان تحریک انصاف شام 7 بجے تک جیت رہی تھی ،اس کے بعد جیتے ہوءے ہروا دیے گیے اورہارنے والوں کو جتوا دیا گیا۔ یہ ہماری نمایندہ حکومت نہیں ، یہ پاکستانیوں کی حکومت نہیں ۔آءی ایم ایف منصفانہ تحقیقت تک دھاندلی شدہ گورنمنٹ کو قبول نہ کرکے قرض نہ دے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں