ایسوسی ایشن آف انٹرنیشنل لائرز(AIL) ورلڈ وائیڈ صوبائی کابینہ کے اجلاس کا انعقاد

پشاور:(سٹاف رپورٹر) ایسوسی ایشن آف انٹرنیشنل لائرز(AIL) ورلڈ وائیڈ صوبائی کابینہ کا اجلاس پشاور ہائی کورٹ کے کانفرنس روم کے پی پاکستان میں منعقد ہوا۔اس موقع پر لیا گیا گروپ فوٹو(فوٹو نواءے وقت)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں