برطانیہ ،یورپ اور عرب ممالک میں پیر 11 مارچ کو پہلا روزہ متوقع

مذہبی رپورٹر
لندن/ ریاض :بین الاقوامی فلکیاتی مرکز کے مطابق برطانیہ ،یورپ اور عرب ممالک میں اتوار 10 مارچ کو رمضان کا چاند نظر آنے کا امکان ہے۔
متحدہ عرب امارات کے سرکاری خبررساں ادارے ’وام‘ کے مطابق بین الاقوامی فلکیاتی مرکز کے ڈائریکٹر انجینیئر محمد شوکت عودۃ نے کہا کہ 11 فروری اتوار سے شعبان کا مہینہ شروع ہوا ہے اور اتوار 10 مارچ کو 29 شعبان ہو گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں