سعودی فٹبال فیڈریشن نے فیفا ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی کا لوگو، سلوگن اور آفیشل ویب سائٹ جاری کر دی

سپورٹس ایڈیٹر
ریاض:ڈان ٹی وی لندن کے مطابق فیفا ورلڈ کپ 2030 کی میزبانی کے لیے ’Growing Together‘ سلوگن جاری کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ اکتوبر میں سعودی عرب نے فیفا ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی کی خواہش کا اظہار کیا تھا جس کے بعد میزبانی کے لیے تحریری درخواست فیفا کو روانہ کردی تھی۔فیفا ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی کا لوگو سعودی عرب میں تیز رفتار ترقی کی نشاندہی کر رہا ہے خاص طور پر فٹبال کے شعبے میں جو ترقی ہوئی ہے اور جس کے باعث دنیا کے بہترین کھلاڑی سعودی لیگ میں شامل ہوئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں