یہ پارلیمنٹ دھاندلی کی پیداوار ہے، مولانا فضل الرحمٰن

سٹاف رپورٹر
کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) نے کہا ہے کہ یہ پارلیمنٹ دھاندلی کی پیداوار ہے۔حقیقت ہے کہ جمہوریت اپنا مقدمہ ہار رہی ہے، پارلیمنٹ اپنی اہمیت کھو رہی ہے، یہ پارلیمنٹ عوام کی نمائندہ نہیں ہے، اس پارلیمان میں کچھ لوگ خود کو حکمران کہیں گے مگر یہ لوگ قوم کے دلوں پر حکومت نہیں کرسکیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں