آصف زرداری کی جیت جمہوریت کیلئے اچھا شگون نہیں،بیرسٹر گوہر

سٹاف رپورٹر نواءے وقت +ڈان ٹی وی رپورٹ+ او کے ٹی وی رپورٹ
اسلام آباد:آصف زرداری کے صدر پاکستان منتخب ہونے پر سنی اتحاد کونسل اور پی ٹی آئی رہنما آگ بگولہ نظر آئے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے ڈیلی ڈان ٖلندن ،نواءے وقت لندن ،او کے ٹی وی اور ڈان ٹی وی سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ آئینی عہدوں پر غیر آئینی طریقے سے براجمان ہونا آئین کی پامالی ہے، پہلے 2 خاندان ملکی وسائل پر قابض تھے، اب جمہوری اداروں پر بھی قابض ہونے جا رہے ہیں۔ پہلے شہباز شریف جعلی مینڈیٹ پر وزیراعظم بنے آج زرداری صاحب بھی جعلی ووٹوں سے صدر بنیں گے ہیں ، زرداری مفاہمت کے نہیں بلکہ کر پٹ عنا صر کے با دشاہ ہیں، آصف زرداری ملک پر مسلط کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں