آصف علی زرداری پاکستان کے 14ویں صدر منتخب ہو گئے

سٹاف رپورٹر
اسلام آباد:حکمران اتحاد کے آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ سے 255 ووٹ لیے جبکہ ان کے مخالف سنی اتحاد کونسل کے امیدوار محمود خان اچکزئی کو 119 ووٹ ملے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں