سعودی خاتون انٹرنیشنل کسٹمز آرگنائزیشن کے ریجنل دفتر کی سربراہ مقرر

لیڈی رپورٹر
لندن:انٹرنیشنل کسٹمز آرگنائزیشن ( آئی سی او) نے سعودی خاتون منیرہ الرشید کو دو برس 2025 اور 26 20 کے لیے ریجنل آفسز نیٹ ورک فار انفارمیشن ایکسچینج کی سربراہ مقرر کیا ہے۔ منیرہ الرشید پہلی عرب خاتون ہیں جنہیں اس منصب پر فائز کیا گیا۔ ان کی تقرری بروکسل میں قائم آرگنائزیش کے ہیڈ کواٹر میں منعقدہ 31 ویں مشترکہ اجلاس میں کی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں