آصف زرداری کا بیٹی آصفہ بھٹو کو خاتون اول کا درجہ دینے کا فیصلہ، پروٹوکول دیا جائے گا

آصفہ پہلی خاتون اول ہوں گی جو صدر کی بیٹی ہیں، عام طور خاتون اول کا درجہ اہلیہ کو جاتا ہے
آیرش حیات
اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے بیٹی آصفہ بھٹو زرداری کو خاتون اول بنانے کا فیصلہ کرلیا۔’ آصفہ بھٹو زرداری کو خاتون اول کا درجہ دیا جائے گا، صدر آصف علی زرداری بی بی آصفہ بھٹو کو خاتون اول ڈکلیئر کریں گے۔آصفہ بھٹو زرداری کو خاتون اول کا پروٹوکول دیا جائے گا۔ آصفہ بھٹو زرداری پہلی خاتون اول ہوں گی جو صدر کی بیٹی ہیں، عام طور خاتون اول کا درجہ اہلیہ کو جاتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں