شہزادہ فیصل بن فرحان اور برطانوی وزیر خارجہ کا رابطہ، غزہ کی صورتحال پر گفتگو

پولیٹیکل ایڈیٹر
لندن:سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے پیر کو برطانوی ہم منصب ڈیوڈ کیمرون نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔
رابطے کے دوران مشترکہ دلچسپی کے علاقائی اور بین الاقوامی امور خصوصا غزہ کی پٹی اور اس کے گرد ونواح میں ہونے والی پیش رفت اور اس حوالے سے کی جانے والی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں