سٹاف رپورٹر
خیبرپختونخوا:خیبرپختونخوا کے چیف سیکرٹری کو علی امین گنڈا پور نے وزیراعظم کی اجازت کے بغیر عہدے سے ہٹایا دیا۔وزیر اعلیٰ کے پی کے نے چیف سیکرٹری ندیم کو تبدیل کر دیا۔ وزیراعلیٰ نے شہاب علی شاہ کو چیف سیکرٹری تعینات کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا۔صوبے کی تاریخ میں اس سے پہلے ایسا اقدام کبھی نہیں اٹھایا گیا، وزیراعلیٰ امین اللّہ گنڈا پور نے خود سے چیف سیکرٹری کو ہٹایا اور نئے چیف سیکرٹری کو تعنیات بھی کر دیا۔واضح رہے کہ چیف سیکرٹری تعیناتی کے لیے وزیراعظم کی منظوری لازمی ہے۔
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]مقبول خبریں
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]