محمد اورنگزیب کے لیے سب سے بڑامسلہ آئی ایم ایف سے کم سے کم چھ ارب ڈالر نئے قرضے کا حصول ہو گا
کامرس رپورٹر
لندن:معروف برطانوی اخبار ڈان لندن نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ٗٗ اورنگزیب شوکت عزیز اور شوکت ترین کے بعد وزیر خزانہ کے عہدے پر فائز ہونے والے تیسرے بینکر ہیں۔پاکستان کے نئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سنگاپور میں جے پی مورگن کے گلوبل کارپوریٹ بینک کے سابق سی ای او، ایک تجربہ کار بینکر ہیں جو گزشتہ چھ سال حبیب بینک کے سربراہ تھےٗٗ۔
جریدے بلومبرگ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ محمد اورنگزیب کی وزیرخزانہ تعیناتی مثبت اقدام ہے ۔ پاکستان کے نئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کے لیے سب سے بڑے چیلنجز آئی ایم ایف سے کم سے کم چھ ارب ڈالر نئے قرضے کا حصول ہو گا۔ محمد اورنگزیب کو وزارت خزانہ کے لیے دیگر امیداروں اسحق ڈار اور شمشاد اختر پر ترجیح دی گئی ہے۔
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]مقبول خبریں
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]