کینیڈین دستاویزی فلم نے سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل کا ذمہ دار بھارتی وزیراعظم کو ٹھہرا دیا
کینیڈین براڈکاسٹنگ کارپوریشن (سی بی سی) نے دستاویزی فلم جامع تحقیقات کے بعد نشر کی جس میں کئی عینی شاہدین کے بیانات بھی شامل کیے گئے
پولیٹیکل رپورٹر
لندن/کینیڈا:کینیڈین دستاویزی فلم میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کا ذمہ دار بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو قرار دے دیا ہے۔کینیڈین براڈکاسٹنگ کارپوریشن (سی بی سی) نے دستاویزی فلم جامع تحقیقات کے بعد نشر کی جس میں کئی عینی شاہدین کے بیانات بھی شامل کیے گئے ہیں۔دستاویزی فلم میں ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے وقت کی خصوصی ویڈیو بھی شامل کی گئی ہے۔دستاویزی فلم میں سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے واضح کیا کہ کوئی شک نہیں کہ نریندر مودی نے ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کا حکم دیا تھا، انہوں نے کہا کہ مودی سرکار نے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے سربراہ کو ان کے قتل کی بھی ہدایت کی تھی۔
کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے :ڈنمارک میں قرآن شریف کی بے حرمتی پر پہلا مقدمہ درج
دنیا کی بہترین جامعات کی فہرست میں کتنی پاکستانی یونیورسٹیز شامل ہیں،ٹائمز ہائر ایجوکیشن کی فہرست میں اوّل نمبر پر آکسفورڈ یونی ورسٹی ہے
بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت کی نئی فلم ’ایمرجنسی‘، برطانیہ میں شدید تنازع کا شکار ہو گئی ، برطانوی سکھوں اور دیگر عناصر نے فلم کو ’’اینٹی سکھ‘‘ قرار دےدیا
سر منڈواتے ہی اولے پڑے:امریکی کانگریس رکن کی محسن نقوی سے ملاقات کے بعد ’فری عمران‘ پوسٹ ، وزیر داخلہ کے لیے بڑی ناکامی
یہ سفر بھی تمام ہوا:لندن سے شائع ہونے والا روزنامہ جنگ لندن بند ہو گیا