نواءے وقت کلچرل رپورٹر
لندن:پاکستان کے معروف پراپرٹی ڈیلر/ڈیویلپر اور ممتاز فلم پروڈیوسرسید ارشد عباس بخاری نجی دورے پر26 مارچ کو لندن ہیتھرو ایرپورٹ پہنچیں گے۔پاکستان سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوءے سید ارشد عباس بخاری نے نواءے وقت لندن، ڈیلی ڈان لندن، ڈان ٹی وی، اور اوکے ٹی وی کو بتایا کہ ان کا یہ دورہ برطانیہ بالکل نجی نوعیت کا ہے ۔اس دوران وہ انگلینڈ ،کے شہروں لندن،برمنگھم،ڈربی،بریڈ فورڈ ،مانچسٹر سلاٹ لینڈ کے شہر ایڈنبرا ،ڈٰنڈی اور گلاسگو بھی جاییں گے۔اپنے برطانیہ کے دورے کے دوران نواءے وقت لندن، ڈیلی ڈان لندن، ڈان ٹی وی، اور اوکے ٹی وی کے دفاتر کا دورہ بھی کریں گے۔اس کے علاوہ معروف برطانوی شخصیات سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]مقبول خبریں
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]