سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیزکا سماجی رمضان میں تین ارب ریال سے زیادہ امداد تقسیم کرنے کا حکم

شاہی منظوری کے تحت جاری ہونے والی رقم براہ راست سماجی کفالت سے مستفید ہونے والوں کے بینک اکاونٹ میں جمع کرائی جائے گی
قیصر منظور چوہدری
ریاض:سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سماجی کفالت سے مستفید ہونے والوں کے لیے رمضان میں تین ارب ریال سے زیادہ امداد تقسیم کرنے کا حکم دیا۔خاندان کے سربراہ کو ایک ہزاراور فیملی ممبر کو 500 ریال اس مد میں دیے جائیں گے۔یاد رہے کہ بیوہ، یتیم، بے روزگار افراد، معمر اورمعذور سماجی کفالت سے مستفید ہونے والوں میں شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں