علی امین گنڈاپور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

کورٹ رپورٹر
راولپنڈی: وزیر اعلیٰ خبیر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے عدالت نے انہیں 2 اپریل کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے 9 مئی کے پُرتشدد واقعات میں ملوث ہونے پر جاری کیے۔ ملزم کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں