سعودی ماڈل رومی القحطانی مس یونیورس کے مقابلے میں حصہ لیں گی

انٹرٹینمنٹ رپورٹر
ریاض: سعودی ماڈل رومی القحطانی مس یونیورس کے مقابلے میں حصہ لیں گی۔
رومی القحطانی نے انسٹاگرام پر عالمی مقابلے میں حصہ لینے کا اعلان کیا اور اس بات پر فخر کا اظہار کیا کہ وہ اپنے ملک کی ترجمانی کریں گی۔مس یونیورس کا مقابلہ رواں برس ستمبر میں میکسیکو میں منعقد ہوگا جس میں دنیا بھر سے حسینائیں شرکت کریں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں