پاکستان 2025 میں آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کی میزبان،اس میزبانی کے لیے پاکستان کس حد تک تیار ہے یہی دیکھنے کے لیے وہ آءے
ڈاکٹر اختر گلفام سے
دبی:پاکستان 2025 میں آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کی میزبانی کرے گا۔ اس میزبانی کے لیے پاکستان کس حد تک تیار ہے یہی دیکھنے کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ایک ٹیم 24 مارچ کو پاکستان آئی اور دورہ کر کے واپس چلی گئی۔آئی سی سی ٹیم کے اس دورے کا کیا نتیجہ رہا، اس حوالے سے پی سی بی کے ایک ذرائع نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ ’ہم یہ نہیں کہہ سکتے کہ آئی سی سی کی ٹیم یہاں سے مکمل طور پر مطمئن ہو کر گئی ہے اور نہ ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ وہ بالکل ہی مایوس ہو کر گئے ہیں۔‘’جن سہولیات کا فقدان ہے اس کے بارے میں بات چیت کی، کرکٹ سٹیڈیم سے متعلقہ جتنی بھی چیزیں تھیں ہر چیز کو بڑی تفصیل سے چیک کیا، اپنے پوائنٹس نوٹ کیے اور بتایا کہ ہمیں بہت سارا کام کرنا پڑے گا۔‘
اٹلی نے اجتماعی نماز اور کرکٹ پر پابندی عائد کر دی، کرکٹ کھیلنے پر 100 یورو جرمانہ
معروف پاکستانی سرجن ڈاکٹر شاہد رسول کو برطانیہ میں اعزازی ڈگری تفویض
پی آئی اے کے خریداروں کا بڑی حکومتی شرائط ماننے سے انکار،ڈان ذرایع
سرکاری خرچ پر پی ایچ ڈی، بیرون ملک جانے والے 99 سکالرز غائب ،ایچ ای سی نے نئے سکالرز کو بیرون ملک بھیجنا عارضی طور پر روک دیا ہے
یورپی یونین میں پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ سیکریٹری خارجہ امور تعینات