اقوام متحدہ کی ورلڈ ٹورازم آرگنائزیشن کی فہرست میں 2023 میں بین الاقوامی سیاحوں کی تعداد میں اضافے کی شرح کے حوالے سے سرفہرست رہا ہے
قیصر منظور چوہدری
لریاض :سعودی عرب کے مرکزی بینک کے ابتدائی اعداد و شمار کے مطابق ملک میں آنے والے سیاحوں نے 2023 میں 135 ارب ریال (39.95 ارب ڈالر) خرچ کیے جو ایک ریکارڈ ہے۔
سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق سعودی مرکزی بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار سعودی عرب کی تاریخ میں سیاحوں کی جانب سے خرچ کی گئی سب زیادہ رقم کو ظاہر کرتے ہیں جس سے پتہ چلتا ہے کہ 2022 کے مقابلے میں اس رقم میں 42.8 فیصد اضافہ ہوا۔
سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے)کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سیاحت کا شعبہ مسلسل کامیابی حاصل کر رہا ہے جس کا مطلب ہے کہ سعودی عرب میں سیاحت کامیاب جا رہی ہے اور اس نے وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ تسلسل کے ساتھ مثبت نتائج حاصل کیے ہیں۔
سعودی عرب اقوام متحدہ کی ورلڈ ٹورازم آرگنائزیشن کی فہرست میں 2019 کے مقابلے میں 2023 میں بین الاقوامی سیاحوں کی تعداد میں اضافے کی شرح کے حوالے سے سرفہرست رہا ہے۔
پولیس نے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کا حکم ہوا میں اڑا دیا ،عدالت سے ڈسچارج درجنوں پی ٹی آئی کارکن دوبارہ گرفتار
نصرت فتح علی کا ’چین آف لائٹ‘، انتقال کے 27 سال بعد 2024 کا گلوبل نمبر ون البم قرار
جئے بھٹو :سندھ میں کام کرنیوالی غیر ملکی کمپنی سے بھتہ طلب، ملازمین نے خوفزدہ ہوکر کام روک دیا
سعودی عرب: موبائل چارجر پھٹنے سے گھر میں آگ لگ گئی، خاندان کے 7 افراد جاں بحق
ایک اوربین الاقوامی اعزاز پاکستان کے نام :2024 میں سب سے زیادہ ٹی20 انٹرنیشنل میچز ہارنے والی ٹیم بن گئی