سروے کا مقصد گذشتہ سال شروع ہونے والے عزہ جنگ کے بعد امتیازی سلوک کے حوالے سے میڈیا اور سوشل میڈیا کے تناظر میں تاثر کو جانچنا تھا
میڈیا رپورٹرنوائے وقت
واشنگٹن:غزہ جنگ پر ہر چار مسلمانوں یا یہودیوں میں سے ایک نے کسی کو ان فرینڈ یا بلاک کیا۔سروے کا مقصد گذشتہ سال شروع ہونے والے عزہ جنگ کے بعد امتیازی سلوک کے حوالے سے میڈیا اور سوشل میڈیا کے تناظر میں تاثر کو جانچنا تھا
پیو ریسرچ سینٹر کی جانب کیے گئے سروے کے مطابق ہر چار یہودیوں میں سے تین اور ہر پانچ مسلمانوں میں سے تین کے جذبات غزہ جنگ کے حوالے سے سوشل میڈیا پر موجود مواد سے مجروح ہوئے۔ان میں سے 65 سال سے زائد عمر کے افراد نے جذبات مجروح ہونے پر پوسٹ رپورٹ کیے جب کہ 30 سال سے کم عمر کے افراد نے جذبات کو ٹھیس پہنچانے والے مواد پر صارفین کو انفرینڈ یا بلاک کرنے کو ترجیح دی۔
ایک اور ادارہ فوج کے حوالے :……حکومت کا پی آئی اے انجینئرنگ یونٹ پاک فضائیہ کو فروخت کرنے کا فیصلہ
برطانوی وزیراعظم سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے،سر کیئر اسٹارمر کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
مجھے سیاست سے روکنے کیلیے سزائیں سنائی گئیں، عمران خان
بیگیج رولز میں ترامیم واپس: بیرون ملک سے ایک سے زائد فون لانے پر پابندی ختم
فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کا اگلا مرحلہ، لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید پر فرد جرم عائد