برطانیہ میں سعودی سٹوڈنٹس کلب کی رمضان مصروفیات

سٹاف رپورٹرنوائے وقت
لندن :۔برطانیہ میں سعودی سٹوڈنٹس کلب ماہ صیام میں بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے والے طلبا و طالبات کے لیے مواصلات، ثقافتی مشغولیت اور کمیونٹی کے جذبے کو بڑھانے کے لیے مختلف پروگرام منعقد کر رہے ہیں۔
لندن میں سعودی سٹوڈنٹس کلب قدیم تنظیموں میں سے ایک ہے جس نے رواں سال یونیورسٹی کالج لندن سعودی سوسائٹی کے تعاون سے رمضان المبارک میں افطار کے علاوہ دیگر پروگرام رکھے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں