ISIS-K نے افغانستان میں اپنی جڑیں مزید مضبوط کرلیں،ریاست اسلامی کی برانچ ، باقی دہشتگرد گروہوں سے زیادہ خطرناک

سال 2021 میں کابل ایئر پورٹ پر خود کش حملہ کیا جس میں 170 افغان اور 13 امریکی ٹروپس ہلاک ہوئے تھے
انٹرنیشنل رپورٹرنوائے وقت
لندن :ISIS-K نے افغانستان میں اپنی جڑیں مزید مضبوط کرلیں، ISIS-K ریاست اسلامی کی برانچ ہے اور عالمی سطح پر باقی دہشتگرد گروہوں سے زیادہ خطرناک ہے۔
یو ایس اے ٹوڈے کا کہنا تھا کہ 2021میں افغانستان سے امریکا کے انخلا کے بعد ISIS-K نے افغان سرزمین کا استعمال کرتے ہوئے اپنی جڑیں مزید مظبوط کرلی ہیں، ISIS-K ریاست اسلامی کی برانچ ہے اور عالمی سطح پر باقی دہشتگرد گروہوں سے زیادہ خطرناک ہے۔
سال 2021 میں ISIS-K نے کابل ایئر پورٹ پر خود کش حملہ کیا جس میں 170 افغان اور 13 امریکی ٹروپس ہلاک ہوئے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں