سٹاف رپورٹرنوائے وقت
پشاور:خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ہمارے سٹف رپورٹر اورڈان ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ وزیر اعلٰی علی امین گنڈاپور کی زیر صدرات محکمہ صحت کے اعلی سطح اجلاس میں کیا گیا۔
اجلاس میں وزیر اعلٰی نے 4 ماہ میں سروس عملاً شروع کرنے کے لیے ضروری اقدامات کی ہدایت کی۔
اس کے علاوہ گنجان آباد علاقوں کے لیے موٹر بائیک رسپانس یونٹ قائم کرنے اور پشاور کے علاقہ حیات آباد کو ہیلتھ کیئر سٹی ڈکلیئر کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]مقبول خبریں
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]