ڈاکٹر اختر گلفام سے
لاہور:ویسٹ انڈیز ویمنز کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان ویمنز ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے اور ندا ڈار کو کپتان برقرار رکھا گیا ہے۔
سلیم جعفر کی سربراہی میں خواتین کی قومی سلیکشن کمیٹی نے ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیم کے خلاف 16 رکنی ون ڈے اور ٹی20 اسکواڈ کا اعلان کیا ہے جس میں پانچ کرکٹرز کی واپسی ہوئی ہے۔
تین ون ڈے میچوں کی سیریز آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کا حصہ ہے جو 18 سے 23 اپریل کے درمیان کھیلی جائے گی جبکہ پانچ ٹی20 میچوں کی سیریز 26 اپریل سے تین مئی تک منعقد ہو گی۔
ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان ویمن ٹیم کے اسکواڈز ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہیں۔
ون ڈے اسکواڈ: ندا ڈار(کپتان)، عالیہ ریاض، بسمہ معروف، ڈیانا بیگ، فاطمہ ثنا، منیبہ علی، نجیحہ علوی، نشرہ سندھو، نٹالیہ پرویز، صدف شمس، سعدیہ اقبال، سدرہ امین، سدرہ نواز، طوبیٰ حسن، ام ہانی، وحیدہ اختر
ٹی20 اسکواڈ: ندا ڈار(کپتان)، عالیہ ریاض، عائشہ ظفر، بسمہ معروف، ڈیانا بیگ، فاطمہ ثنا، گل فیروزہ، منیبہ علی، نجیحہ علوی، نشرہ سندھو، نٹالیہ پرویز، رامین شمیم، سعدیہ اقبال، سدرہ امین، طوبیٰ حسن، ام ہانی۔
2025 میں پاکستان سفر کے لیے سب سے زیادہ خطرناک ممالک میں شامل:’انٹرنیشنل ایس او ایس‘ کی نئی تحقیق
برطانیہ میں پب کے صدیوں پرانے اور روایتی کاروبار کوشدید مالی مسائل کا سامنا ،ایک سال میں چار سو سے زائد شراب خانے بند
نام نہاد ’بند لفافہ‘ کھولیں ، تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو سکے، عمران خان
سی ڈی اے نے سیکٹر C-14 کے رہائشی پلاٹوں کی الاٹمنٹ کے لئے قرعہ اندازی، 236 پلاٹس الاٹ
بریڈفورڈ کا باضابطہ طور پر کلچر سٹی 2025 کے طور پرافتتاح ،کاروبار، سیاحت کے نئے مواقع پیدا ہوں گے