پاکستان کے دیگر شہروں کے طرح ساہیوال میں بھی عید الفطر مذہبی عقیدت و احترام سے منائی گیی

سٹاف رپورٹر نوائے وقت
ساہیوال :پاکستان کے دیگر شہروں کے طرح ساہیوال میں بھی عید الفطر مذہبی عقیدت و احترام سے منائیگیی۔
ساہوال کے تمام چھوٹے بڑے قصبوں کی جامع مساجد، عیدگاہوں اور کھلے مقامات پر عید الفطر کی نماز کے اجتماعات منعقد کیے گئے۔چک 60-5 ایل برجوالہ میں نماز عید کے اجتماعات ہوءے
ساہیوال سے چوہدری سرور نے نواءے وقت لندن اور ڈان ٹی وی کو بتایا کہ
نماز عید کے بعد ملک کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کی خصوصی دعائیں مانگیں جس کے بعد لوگوں نے ایک دوسرے سے گلے مل کر باہمی رنجشوں کو بھلا کو عید سعید کی مبارک باد پیش کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں