سپورٹس رپورٹرنوائے وقت
پرتگال کے سٹار فٹبالر، سعودی کلب النصر کے کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو، فرانسیسی لیجنڈ اور سعودی کلب الاتحاد کے کریم بینزیما نے اپنے فالوورز کو عیدا لفطر کی مبارکباد دی ہے۔
سعودی پرولیگ کے بڑے کلبوں نے بھی عرب اور دنیا بھر میں اپنے پرستاروں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
رونالڈو نے سوشل میڈیا پر اپنی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا’ عید مبارک، اس خاص دن پر آپ سب کےلیے مسرت، امن اورخوشیوں کی خواہش کے ساتھ‘۔
فرانسیسی سٹار کریما بینزیما نے اپنی پوسٹ میں لکھا آپ سب کو عیدمبارک ایک وڈیو بھی شیئر کی جس میں سب کو عید کی مبارکباد دی۔
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]مقبول خبریں
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]