ہیڈ کانسٹیبل چوہری محمد امین سندھو کی فرض شناسی ، دلیری کا مظاہرہ کرتے ہوئے علامہ اقبال ایکسپریس کو بڑے حادثے سے بچا لیا

ساہیوال تباہی سے بچ گیا
رانا وحید
ساہیوال:پلیٹ فارم ڈیوٹی پر موجود ریلوے پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل چوہری محمد امین سندھو نے فرض شناسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے علامہ اقبال ایکسپریس کو بڑے حادثے سے بچا لیا ۔ٹرین کی بوگی نمبر چھ میں اگ سے چنگاریاں اور دھواں اٹھ رہا تھا۔ ٹرین کی بوگی سے مسافر اور سامان اتار کر انہیں دوسری بوگی میں شفٹ کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ سے کراچی جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس جب ساہیوال اسٹیشن پر ا رہی تھی تو پلیٹ فارم پر موجود ہیڈ کانسٹیبل محمد امین نے ٹرین کی بوگی نمبر چھ میں چنگاریاں نکلنے اور دھواں نکلنے کا منظر دیکھا تو انہوں نے فوری طور پر اے ایس ایم افس میں جا کر اس صورتحال سے باخبر کیا اور کیرج کے عملے کو بھی اطلاع دے کر موقع پر بلا لیا جب اس بات کا علم مسافروں کو ہوا تو وہاں پر خوف ہراس پھیل گیا جب ٹرین اسٹیشن پر رکی تو سب سے پہلے بوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں