مقبوضہ کشمیر کی خصوصی اہمیت ختم کرنے کے بعد بھارت اب لداخ میں بھی یہی عمل دہرا رہا ہے ،غیر منصفانہ اقدامات ایک المیے کی شکل جنم لینے لگا ہے
انٹرنیشنل رپورٹرنوائے وقت
لداخ: بھارتی حکومت نے لداخ پر کنٹرول حاصل کر کے نئے قوانین متعارف کرانے کا خطرناک منصوبہ تیار کر لیا۔
بھارتی حکومت کے غیر جمہوری اقدامات کے باعث لداخ کے عوام شدید پریشانی کا شکار اور لداخ کے عوام کی شناخت خطرے سے دوچار ہے جبکہ حکومت کی جانب سے کوئی تحفظ میسر نہیں۔
مودی سرکار کے غیر منصفانہ اور غیر جمہوری اقدامات پر لداخ میں مظاہرے بھی کیے جا رہے ہیں۔
مقبوضہ کشمیر کی خصوصی اہمیت ختم کرنے کے بعد بھارت اب لداخ میں بھی یہی عمل دہرا رہا ہے اور بھارتی حکومت کے غیر منصفانہ اقدامات کے باعث لداخ ایک المیے کی شکل جنم لینے لگا ہے۔
مودی سرکار کے غیر ملکی افراد کو لداخ میں آباد کرنے کے منصوبے اور ماحولیاتی تبدیلیاں کرنے پر لداخ کی عوام سراپا احتجاج اور مہنگائی، بےروزگاری جیسے مسائل کے علاوہ لداخ کی جنگلی حیات بھی شدید خطرے سے دوچار ہے۔
برطانیہ کا انسانی ہمدردی کی کانفرنس سے قبل غزہ کے لیے 24 ملین ڈالر کی امداد کا اعلان
پاکستان کی خوشحالی کی طرف ایک اور قدم :………………….ملک بھر کے 446 یوٹیلیٹی اسٹورز بند، مزید 500 سے زائد بند کرنے پر غور
بھارت سے آئندہ برس شیڈول بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کی میزبانی واپس لے لی گئی
پنجاب؛ ڈاکوؤں کی ناکا لگا کر 3 گھنٹوں تک لوٹ مار، خاتون کے ساتھ گینگ ریپ
متحدہ عرب امارات کا 53 واں قومی دن آج منایا جا رہا ہے