رانا وحید
ساہیوال:فیصل آباد ایل پی جی گیس سلنڈر رکشے میں پھٹنے کی وجہ سے لوگ جل گئے۔ ساہیوال ضلعی انتظامیہ بھی ایسے سانحہ کی منتظر گلی محلوں میں سرعام گیس ریفلنگ دھڑلے سے جاری پبلک ٹرانسپورٹ اسکول وکالج بچوں بچیوں کو لیکر جانے والی کھٹارہ ویگنوں میں ایل پی جی گیس ناقص سلنڈروں میں ریفلنگ کر کے چلائی جارہی ہیں ہڑپہ اسٹیشن نائی والا بنگلہ چوک ،نائی والا بنگلہ مالن شاہ چوک ،ہڑپہ سٹی میں جگہ جگہ گیس ریفلنگ کی جارہی ہے کوئی پرسان حال نہیں عوامی وسماجی حلقوں نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]مقبول خبریں
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]