سجاد انصاری
قصور:پتنگ فروشی اور پتنگ بازی کی روک تھام کے لئیے الہ آباد پولیس متحرک ہو گیی ،ایک پتنگ فروش گرفتارکرلیا۔
چونیاں تھانہ الہ آباد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سینکڑوں کی تعداد میں پتنگیں اور چرخیاں برآمد کر لیں
پولیس نے برطانیہ سے سب سے زیادہ شایع ہونے والے اخبار اور نیوز پیپر آف دی ایرنواءے وقت لندن ،انگریزی اخبار ڈان لندن اور دان ٹی وی کو بتایا کی ملزم فرقان سرور عرصہ دراز سے خطرناک دہاتی ڈور اور پتنگوں کی خرید وفروخت میں ملوث تھا،
پولیس تھانہ الہ آباد نے پہلے بھی متعدد ریڈ کئیے لیکن ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو جاتا تھا۔
چونیاں ایس ایچ او مہر شریف نے دیگر ملازمین کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو بھاری پتنگوں اور چرخیوں سمیت گرفتار کیا۔
چونیاں ملزم کے خلاف نائٹ فلائنگ ایکٹ اور دیگر دفعات کے تحت مقدمہ کا اندراج کر کے کاروائی کا آغاز کر دیا ہے