اسسٹنٹ سب انسپکٹرASI تھانہ ہڑپہ ساہیوال محمد لطیف شہری محمد محسن سے رشوت لیتے ہوءے گرفتار،مقدمہ درج

رانا وحید

ساہیوال:اینٹی کرپشن ساہیوال نے اسسٹنٹ سب انسپکٹرASI تھانہ ہڑپہ ساہیوال محمد لطیف کو شہری محمد محسن سے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ۔ملزم کو مجسٹریٹ کی موجودگی میں گرفتار کیا گیا۔ملزم سے نشان زدہ نوٹ بھی برآمد ہو گیے۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں