اوورسیز پاکستانیوں سےازان ہایٹس میں کروڑوں روپے ہیھتانے والے شیخ یوسف۔ شیخ سلمان اور شیخ طیب کے خلاف فوری کاروائی کا مطالبہ

وحید رانا
ساہیوال:اوورسیز پاکستانیوں سےازان ہایٹس میں کروڑوں روپے ہیھتانے والے شیخ یوسف۔ شیخ سلمان اور شیخ طیب کے خلاف فوری کاروائی کا مطالبہ
اوورسیز پاکستانیوں کی تنظیم ہیومن رائٹس کمیشن فار اوورسیز پاکستانی نیویارک کی جانب سے وزیراعلیُ پنجاب مریم نواز سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ ساہیوال میں ایک سابق گورنرکے نواسے کے نام پر شاپنگ پلازہ بنا کر لوگوں سے کروڑوں ڈالر لوٹ لیے گے ہیں
دوکانوں کی قیمت وصول کر کے کچھ عرصہ تک کرایہ ادا کرنے کے بعد دانستہ طور پر شاپنگ پلازہ میں دی گئی سہولتوں کو خرابی کے نام پر بند کر دیا گیا جسمیں ایکسیلیٹر۔ اے سی۔ بجلی اور جنریٹر شامل ہیں۔
ان سہولتوں کو دوکانیں فروخت کرنے سے پہلے دکھایا گیا تھا۔
ان اقدامات کی وجہ سے کرایہ داروں نے پلازہ سے دوکانیں خالی کر دیں۔
شاپنگ پلازہ میں شیخ یوسف۔ اور شیخ سلمان اور اسکے بہنوئی نے مقامی شخص۔ ساجد جیلانی سے مل کر دوکانوں پر قبضہ کر لیاہے
جسمیں دوکان نمر 69 /M بھی شامل ہے
شاپنگ پلازہ میں شیخ یوسف کی اپنی دوکانوں میں لفٹ بھی چل رہی ہے اور بجلی اور جنریٹر بھی چل رہا ہے اور اے سی بھی چل رہے ہیں۔ جبکہ عوام سے لوٹے ہوے پیسوں کی ملکیت دوکانوں میں یہ بنیادی سہولتیں بند کر کے کروڑوں کا نقصان پہنچایا گیا ہے۔
اوورسیز پاکستانیوں سے روپیہ ہتھیانے پر آج تک کاروائی نا ہو سکی ہے کیونکہ پولیس کے اعلیٰ افسر بھی ان کے ساتھ مل کر انکی مقامی تھانے پر اثر انداز ہوتے ہیں جس میں ایک ڈی ایس پی کا نام سامنے آتا ہے۔
اوورسیز پاکستانی تنظیم نے وزیر اعلی پنجاب
آئی جی پنجاب۔ ڈی آئی جی پنجاب اور ڈی پی او ساہیوال سے مطالبہ کیا ہے کہ انکی جائیدادیں فوری طور پر بازیاب کروائی جائیں اور پلازہ کو سیل کیا جاے کیونکہ عوام سے پیسہ لوٹ کر یہ لوگ اپنا کاروبار چلا رہے ہیں جبکہ دوکانوں کے مالکوں کو در بدر کر دیا ہے
عید کے موقع پر ہیومن رائٹس کمیشن براے اوورسیز پاکستانی اور دیگر اوورسیز گلوبل کی جانب سے فوری کاروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے اور کاروائی نا ہونے جی صورت میں پاکستانی سفارت خانے کے سامنے اجتجاج کھا جاے گا
مریم نواز وزیراعلی پنجاب سے فوری کاروائی کا مطالبہ
15 اوورسیز پاکستانی بزنس کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے پاکستانی امریکن کا
وزیراعلیُ پنجاب مریم نواز شریف سے فوری ایکشن لینے کا مطالبہ
ازان ہایٹس پلازہ
میں لوگوں کی جائیداد کھڈے لائن لگا کر اپنی دوکانیں اسٹیٹ لائف کو دے کروڑوں روپے کمانے اور انوسٹ کرنے والوں کی دوکانیں دانستہ طور پر خالی رکھنے اور قبضہ کرنے کا سکنڈل ،
وزیراعلی پنجاب کو فوری ایکشن لینے کا مطالبہ
شیخ یوسف۔ شیخ سلمان اور طیب شیخ کے علاوہ ساجد جیلانی کے خلاف کاروائی کا مطالبہ
اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے کروڑوں کا نقصان پہنچانے پر فوری گرفتاری کا مطالبہ
نوسربازوں نے ایک ڈی ایس پی کا نام استعمال کرکے متعلقہ تھانے پر اثر انداز ہونے پر ڈی پی او ساہیوال اور ڈی آئی جی ساہیوال۔ آئی جی پنجاب سے فوری ایکشن لینے کی درخواست۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں