وحید رانا
ساہیوال: ساھیوال پریس کلب(رجسٹرڈ )ساھیوال کے بانی صدر، سینرصحافی مرحوم فضل محمد خان کی یاد میں ایک تعزیتی ریفرنس منعقد کیا گیا۔ جہاں انکی روح کو ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کا انعقاد کیا گیا ،جس میں پریس کلب کے عہدیداران و ممبران نے بھرپور شرکت کی۔ مرحوم فضل محمد خان گزشتہ دنوں جہاں فانی سےکوچ کر گئے تھے۔