قصور:ڈسٹرکٹ پبلک سکول میں سیکیورٹی کے ناقص انتظامات کے باعث بپھرا بھینسا سکول میں گھس گیا، چار بچے زخمی ، خوف و ہراس پھیل گیا

سجاد انصاری

قصور:ڈسٹرکٹ پبلک سکول میں سیکیورٹی کے ناقص انتظامات کی وجہ سےایک بپھرا ہوا بھینسا سکول میں گھس گیا۔جس سے چار بچے زخمی ہوگیے

ریسکیو ذرائع نے برطانیہ سے سب سے زیادہ شایع ہونے والے اخبار اور نیوز پیپر آف دی ایر نواءے وقت لندن اور ڈان لندن کو بتایا کہ اس واقعہ میں چار بچے زخمی ہوءے ہیں ۔ جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

سیکیورٹی گارڈز کی موجودگی میں اچانک بھینسا سکول میں گھسنے سے بچوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں