مر کر بھی چین نہ پایا تو کدھر جاییں گے؟…چکنمبر 135/9۔ایل جانے کے لیے۔۔۔ پل صراط سے بھی زیادہ خطرناک راستہ

نمائندہ خصوصی نوائے وقت

ساہیوال :ساہیوال میں صفائی مہم صرف شہروں گلی محلوں تک محدود ہوکر رہ گئی ہے۔یہ ہے۔چکنمبر 135/9۔ایل کا ایک واحد راستہ ہے۔جہاں پر پانی کیچڑ اور گند کوڑا کرکٹ پڑا ہوا ہے۔اور اگر کوئی فوت ہوجاے تو اس کا جنازہ بھی اسی واحد راستے سے لیجاتے ہیں مگر راستہ میں کیچڑ گندگی آپ کو نظر آرہی ہے۔مقامی رہائشی لوگوں، سیاسی اور سماجی حلقوں نے کمشنر ساہیوال ، وزیراعلی مریم نواز اور میٹروپولٹین کارپوریشن سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں