وردی والا خدا بن بیھٹا ،عوام کےمحفظوں کی طرف سے عوام دشمنی کی سب سے بڑی مثال

ڈی -ایس -پی طارق کی طرف سے جنسی حراسگی کیخلاف آواز آٹھانے والی بلوچ آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والی مظلوم خاتون شازمہ حلیم لاک اپ میں بند کر دی

نوائے وقت خصوصی رپورٹ

ڈی -ایس -پی طارق کی طرف سے جنسی حراسگی کیخلاف آواز آٹھانے والی بلوچ آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والی مظلوم خاتون شازمہ حلیم کو انصاف مہیا کرنے کے بجاے اس پر پولیس کو گالیاں دینے کا الزام لگا کراسے ہی گرفتار کر کے ناجائز اور غیر قانونی طور پر لاک اپ میں بند کر دیا گیا ہے ،جو نہ صرف مظلوم عورت کے ساتھ ظلم ہے بلکہ عوام کےمحفظوں کی طرف عوام دشمنی کی سب سے بڑی مثال ہے – مظلوم خاتون کو فوری طور پر اگر انصاف مہیا نہ کیا گیا تو ہر فورم پر اس ظلم کیخلاف آواز بلند کی جائیگی- اس کیس کی آزادانہ تفتیش کر کے متعلقہ ڈی ایس پی اور بعد ازاں اس عورت پر جھوٹا مقدمہ بنانے والوں کیخلاف فوری کاروائی کی جاے-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں