وحید رانا
اسلام آباد:پاکستان میں کل 21 اپریل ضمنی الیکشن کے موقع پرموبایل اور انٹرنیٹ سروس بند رہے گی،وفاقی وزارت داخلہ نے مراسلہ بجھوا دیا۔
ڈان ذرائع کے مطابق ضمنی الیکشن کے موقع پر کل 13 اضلاع میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رہے گی۔ان میں ڈیرہ غازی خان ، لاہور، شیخوپورہ، چکوال، تلہ گنگ، قصور، گجرات اور نارووال شامل ہیں۔